
Primary Section Inter-House Off-Stage Competitions 📅 06 May 2026 –…
May 6, 2026
🌸 Honoring the Queen of Our Hearts on Mother’s Day…
May 8, 2026🇵🇰 اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو…
🇵🇰 اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو اسلام آباد میں “معرکۂ حق” کے عنوان سے ایک پُروقار اور ولولہ انگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات نے تقاریر، ملی نغموں، نظموں، ٹیبلو اور معلوماتی سرگرمیوں کے ذریعے حب الوطنی، قومی یکجہتی اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
تقریب نے طالبات میں وطنِ عزیز سے محبت، اتحاد اور ذمہ داری کے احساس کو مزید مضبوط کیا۔
محترمہ پرنسپل صاحبہ نے طالبات کی شاندار کاوشوں کو سراہتے ہوئے قومی شعور، یکجہتی اور مثبت کردار کی اہمیت پر زور دیا۔
✨ یہ تقریب اس عزم کی تجدید تھی کہ ہم پاکستان کی ترقی، سلامتی اور سربلندی کے لیے ہمیشہ پُرعزم رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#معرکہ_حق #IMCGF62 #حب_الوطنی #PakistanZindabad #اسلام_آباد_ماڈل_کالج












Gallery: 12 images

